نوسربازشہری کا اے ٹی ایم کارڈ لے کر ایک لاکھ روپے نکلوا کر فرار

نوسربازشہری کا اے ٹی ایم کارڈ  لے کر ایک لاکھ روپے نکلوا کر فرار

گوجرہ (نمائندہ دنیا )نوسربازی کی ایک واردات میں شہری کو دھوکا دے کر اس کا اے ٹی ایم کارڈ حاصل کر لیا گیا اور اکاؤنٹ سے ایک لاکھ روپے نکلوا لیے گئے۔

پولیس کے مطابق چک نمبر 283 ج ب کے رہائشی حاکم علی ایک بینک سے رقم نکلوانے گئے تھے ، جہاں ایک نامعلوم شخص نے انہیں باتوں میں الجھا کر ان کا اے ٹی ایم کارڈ حاصل کیا اور بعد ازاں ایک لاکھ روپے نکال کر فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...