شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...