سمندری:ملزم سے چرس برآمد
سمندری(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی نے ایک ملزم سے چرس برآمد کرلی ،اے ایس آئی الطاف حسین نے پولیس فورس کے ہمراہ مشکوک شخص اکرام الحق ولد ریاض الحق سکنہ140گ ب کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 520گرام چرس برآمد ہوئی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس تھانہ سٹی نے ایک ملزم سے چرس برآمد کرلی ،اے ایس آئی الطاف حسین نے پولیس فورس کے ہمراہ مشکوک شخص اکرام الحق ولد ریاض الحق سکنہ140گ ب کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 520گرام چرس برآمد ہوئی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments