ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے رچنا ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔۔۔
ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے رچنا ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments