ون ویلنگ کرنیوالا منچلا نوجوان گرفتار

ون ویلنگ کرنیوالا منچلا نوجوان گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے منچلے نوجوان کو قابو کرلیا جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے منچلے نوجوان کو قابو کرلیا جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...