شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے منزہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا شوہر سفیر احمد کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزموں نے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments