جھنگ :ایکسائز انسپکٹر 50 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

جھنگ :ایکسائز انسپکٹر 50 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اینٹی کرپشن جھنگ کی کارروائی، ایکسائز انسپکٹر 50 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE)جھنگ نے کارروائی کرتے ہوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس جھنگ کے انسپکٹر یعقوب خان کو محمد ساجد سکنہ گلاب والاسے مبینہ طور پر 50 ہزار روپے رشوت وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے کرنسی موقع پر برآمد کر لی ۔یہ کارروائی ڈی ڈی آئی محمد سرفراز وڑائچ نے سول جج جھنگ شہروز شاہین رانجھا کی نگرانی میں انجام دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...