مضر صحت ،لاغر جانوروں کے گوشت کی سپلائی ناکام

مضر صحت ،لاغر جانوروں کے گوشت کی سپلائی ناکام

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت اور لاغر جانوروں کے گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی گئی۔ستیانہ کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 مزدا ٹرک کو روک کر چیک کیا۔ جس میں بیمار اور لاغر جانوروں کا مضر صحت گوشت سپلائی کیا جا رہا تھا۔ جس پر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے مزدا ٹرک سے 500 کلوگرام سے زائد مضر صحت گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا۔ جبکہ گاڑی میں سوار تین افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...