پولیس نے 2ون ویلرپکڑلئے

پولیس نے 2ون ویلرپکڑلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈسے پولیس نے ون ویلنگ کرنے پر دونوجوانوں کو گرفتار کرلیاجو ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کرلیا گیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈسے پولیس نے ون ویلنگ کرنے پر دونوجوانوں کو گرفتار کرلیاجو ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...