نوسر بازوں نے پولیس ملازمین ظاہر کرکے شہری کولوٹ لیا

نوسر بازوں نے پولیس ملازمین  ظاہر کرکے شہری کولوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے شہری کو اپنا شکار بنالیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے گلستان روڈ پر عبدالواحد کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور دھوکہ دیکر موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...