کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...