پانی پینے کے بہانے گھر میں داخل ہونیوالی خواتین نے الماریوں کا صفایا کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پانی پینے کے بہانے گھر میں داخل ہونے والی خواتین نے الماریوں کا صفایا کر دیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صدف کلثوم نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم خواتین پانی پینے کے بہانے ان کے گھر میں داخل ہوئیں اور اسے باتوں میں الجھا کر الماریوں سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئیں۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments