پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا گیا۔
تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے شفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے بھاری مالیت کی رقم وصول کر لی اور اس کے عوض جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے فراہم کر دیئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments