پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے لوٹ مار کرنے والا نو سر باز گرفتار

پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے  لوٹ مار کرنے والا نو سر باز گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نوسر باز کو گرفتار کر لیا۔ جو خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے جلدی پاسپورٹ بنوانے کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لوٹ مار کرنے میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...