اسلحہ کی نمائش کرنیوالا دھرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرکے شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو قابو کرلیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرکے شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو قابو کرلیا۔ اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments