ایم ڈی واسا کی ترقیاتی منصوبوں پر ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ

ایم ڈی واسا کی ترقیاتی  منصوبوں پر ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ

گجرات (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نورالعین کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (PDP)کے تحت واسا کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ نے جاری منصوبوں، ان کی پیش رفت اور آئندہ کے اہداف پر بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر نورالعین کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (PDP)کے تحت واسا کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ نے جاری منصوبوں، ان کی پیش رفت اور آئندہ کے اہداف پر بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...