مردان ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،3زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا ) کاٹلنگ کے علاقے کنج میں موٹر کار درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ۔۔۔
جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق شخص کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی، جبکہ زخمیوں میں 37سالہ فرحت، 39 سالہ توصیف اور 30 سالہ فیضان شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments