سی ٹی او اسلام کی سری نگر ہائی وے پر زیرو وائلیشن ڈے کے حوالے سے ڈیوٹی پر تعینات افسران سے ملاقات
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر نے سری نگر ہائی وے پر زیرو وائلیشن ڈے کے حوالے سے ڈیوٹی پر تعینات افسران سے ملاقات کی اور خصوصی بریفنگ دی۔۔۔
ترجمان اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر نے سری نگر ہائی وے پر لین وائلیشن، اوور اسپیڈنگ، خطرناک ڈرائیونگ اور دیگر جان لیوا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف بلا امتیاز سخت کریک ڈان کے احکامات جاری کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments