کشمیر الیکشن پرآج اسلامیہ ہائی سکول میں پولنگ ہوگی
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )اسلامیہ ہائی سکول جڑانوالہ میں آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے تحصیل بھر کی مشترکہ پولنگ آج ہوگی۔
31کشمیری ووٹر اپنا حق رائے دہی کا استعمال کرینگے ۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔حلقہ ایل اے 34 جموں ون اور ایل اے 42 کشمیر ویلی 3 کیلئے ووٹنگ ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments