ماں بیٹی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

ماں بیٹی کو قابو کرکے بدترین  تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ماموں کانجن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مقدس بی بی نامی خاتون نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی والدہ کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملزموں نے مبینہ طور پر انہیں قابو کر لیا اور دونوں ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائک کی بھی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...