نہری پانی چوری کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

نہری پانی چوری کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

اس دوران چار افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے۔ جنکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...