سابقہ مقدمہ بازی پر شہری کو قتل کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ مقدمہ بازی کی بناء پر شہری کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں عدنان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر سابقہ مقدمہ بازی کی بناء پر اسے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments