ماں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

ماں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ڈی بلاک کے قریب آصف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ اور بچوں کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا ۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ڈی بلاک کے قریب آصف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ اور بچوں کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...