لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے والے شہری کو گرفتار کرلیا

لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے  والے شہری کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جسکے قبضے سے لاؤڈ سپیکر، ڈیک اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...