وکلا، پولیس کے جھگڑے پر آئی جی سے رپورٹ طلب

 وکلا، پولیس کے جھگڑے پر آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا تھانے میں وکلا اور پولیس کے جھگڑے کا نوٹس ۔۔۔

،چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی اورآئی جی پنجاب کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور رپورٹ آج رجسٹرار آفس میں جمع کروانے کا حکم دیدیا ۔ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں پولیس اور وکلا کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...