پی پی ایس سی کے امتحانات پر چیئرمین ودیگرکامتحانی مراکز کادورہ

پی پی ایس سی کے امتحانات پر  چیئرمین ودیگرکامتحانی مراکز کادورہ

لاہور(خبر نگار)پنجاب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر، چیف آفیسر، آڈٹ آفیسر، سب انجینئر کے تحریری امتحانات کے دوران چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالعزیز نے ممبران مرزا سہیل عامر اور۔۔

 خالد سلیم کے ہمراہ مختلف امتحانی سینٹرز کادورہ کیا اور انتظامات وشفافیت کا جائزہ لیا۔ پی پی ایس سی کے زیرِ انتظام مختلف محکموں کی اسامیوں کیلئے دو روزہ تحریری امتحانات لاہور سمیت کی سات ڈویژنز، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور میں قائم امتحانی مراکز پر لئے گئے ، 34ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...