ایف آئی نے ڈی پورٹ متعدد مسافر تحویل میں لے لئے

ایف آئی نے ڈی پورٹ  متعدد مسافر تحویل میں لے لئے

ملتان ( کرائم رپورٹر )ایف آئی اے نے بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہوکر ملتان ایئر پورٹ پہنچنے والے متعدد مسافروں کو تحویل میں لے لیا ۔

تفصیل کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز جدہ سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پرپہنچی تو ایف آئی اے نے متعدد ڈی پورٹ ہونے والے مسافروں کو تحویل میں لے لیا۔اوکاڑہ کے رہائشی ارشد کو سرکل آفس منتقل کردیا جو بھیک مانگنے کے الزام میں ڈی پورٹ ہوا تھا دیگر کو کاغذی کارروائی کے بعد گھر روانہ کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...