سابقہ دشمنی ، گھر گھس کر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ دشمنی ، گھر گھس کر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بناء پر گھر میں گھس کر میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں اعجاز حسین نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہو گئے اور دونوں میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...