گھر کے باہر سے کم عمر لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے کم عمر لڑکے کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے ارشد ٹاؤن میں کامران نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا نو سالہ بھائی گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔ جسے مبینہ طور پر ملزمان نے قابو کر لیا اور اغوا کرکے اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments