میراں والا بنگلہ کے قریب گاڑی او رکشہ میں تصادم، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

میراں والا بنگلہ کے قریب گاڑی او رکشہ  میں تصادم، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

پینسرہ (نمائندہ دنیا )میراں والا بنگلہ کے قریب امین پور بائی پاس روڈ پر مزدا منی ٹرک اور چنگچی رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور گندم کی بوریوں کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے رکشہ ڈرائیور کی شناخت 32 سالہ غفور احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق شخص کی لاش لواحقین کے حوالے کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...