پیسوں کے لین دین کا تنازع شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

پیسوں کے لین دین کا تنازع  شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیسوں کے لین دین کے تنازع پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اس سے پراپرٹی کرائے پر حاصل کر رکھی تھی۔ جس کے کرائے کے پیسوں کے تنازع پر ملز موں نے اسے قابو کرلیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...