جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام 30ویں سالانہ استحکام پاکستان کانفرنس 14 اگست کو ہوگی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث اور اہلحدیث یوتھ فورس اسلام نگر کے زیر اہتمام 30ویں سالانہ عظیم الشان استحکام پاکستان کانفرنس 14 اگست بروز جمعہ بعد نماز عشاء ریس کورس روڈ، نزد جامع مسجد مدنی اہلحدیث، گل نمبر 5 اسلام نگر میں منعقد ہوگی۔
کانفرنس کی صدارت علامہ ارشاد الحق اثری سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان اور داعی اتحاد امت و امن مولانا محمد یوسف انور رکن ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments