اقدام قتل کے مقدمہ میں2سال سے اشتہاری ملزم گرفتار

اقدام قتل کے مقدمہ میں2سال  سے اشتہاری ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اقدام قتل کے مقدمہ میں گزشتہ دو سال سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں دو سال قبل معمولی تلخ کلامی پر ملزم ساجد علی نے خنجر کے وار کر کے زین علی پر قاتلانہ حملہ کیا اور اسے شدید زخمی کر کے فرار ہو گیا تھا۔ پولیس نے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے کاروائی کر کے ملزم ساجد علی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...