گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم الماریوں کا صفایا کر کئے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم  الماریوں کا صفایا کر کئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان الماریوں کا صفایا کر گئے ۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں مہندی حسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز م گھر میں داخل ہوگئے اور الماریوں سے نقدی، موبائلز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...