پارک میں سیر و تفریح کے لئے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوری

پارک میں سیر و تفریح کے لئے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارک میں سیر و تفریح کے لئے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں قائم دکن پارک میں زین نامی شہری سیر و تفریح کے لئے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے پارک کے اندر داخل ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...