ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں رحیم ٹاؤن کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments