ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا پکڑا گیا

ون وے قوانین کی  خلاف ورزی کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کیلئے رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کیلئے رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...