خریداری کے بہانے دکان سے لاکھوں کے کپڑوں کے تھان چوری

خریداری کے بہانے دکان سے  لاکھوں کے کپڑوں کے تھان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے بہانے دکان پر آنیوالے ملزم لاکھوں کے کپڑوں کے تھان چوری کر کے لے گئے۔

تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے انور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی دکان پر موجود تھا کہ ملزم خریداری کے بہانے داخل ہوئے اور اسے باتوں میں الجھا کر دکان سے لاکھوں کے تھان چوری کر کے اپنی گاڑی میں سوار ہوکر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...