آ تشبازی لے جانے والا پکڑا گیا

 آ تشبازی لے جانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...