شہری کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں

شہری کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے جاوید نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے فون کالز کرکے قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور خوف و ہراس کا شکار بنایا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...