سوئی گیس کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیا گیا۔ تھانہ جھمرہ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
علی کاظم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان ملزم چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments