پولیس نے 2 جواریوں کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 2 جواریوں کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جو جوا پرچی کھیلنے میں مصروف تھے جن کے قبضے سے نقدی موبائل جوا پرچیاں اور دیگر سامان برامد کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...