ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں حسنین نامی شہری دوائی لینے کے لئے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر داخل ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹرسائیکل چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments