خاتون کو گھر گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

خاتون کو گھر گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ روشن والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صبا نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہو گئے اور اسے قابو کر کے ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...