تیز رفتار ڈالے کی زد میں آکر سائیکل سوار جاں بحق

 تیز رفتار ڈالے کی زد میں  آکر سائیکل سوار جاں بحق

چناب نگر(نامہ نگار)تیز رفتار ڈالے کی زد میں آکر سائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور فرار ہو گیا۔

چناب نگرکے کانڈیوال روڈ پر تیز رفتار ہنڈائی ڈالہ نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سائیکل سوار مظہرموقع پر جاں بحق ہو گیا صورتحال کو دیکھتے ہوئے نامعلوم ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...