ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ لائن کلوز، منصور صادق تعینات
ٹھیکری والا(نمائندہ دنیا)سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ سب انسپکٹر قمر زمان کو لائن کلوز کر دیا۔۔۔
جبکہ ان کی جگہ انسپکٹر منصور صادق کو ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر منصور صادق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آ غاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments