پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے دو پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...