قریبی تعلقات میں امانت حاصل کی گئی رقم خورد برد کر لی گئی

قریبی تعلقات میں امانت  حاصل کی گئی رقم خورد برد کر لی گئی

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت حاصل کی گئی رقم خورد برد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقے میں سجاد علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس سے قریبی تعلقات کی بنا پر لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی جو مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خوردبرد کرلی گئی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...