اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ،ساتھی گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم خالد کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم خالد کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا۔ جو پولیس کو چکردیگر فرار ہو گیاتاہم پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے ساتھی کو گرفتار کر کے فرار کروانے پر مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments