سیلانی میگا اے آئی اینڈ ٹیکنالوجی اسکلز ایسسمنٹ ٹیسٹ کا انعقاد
کراچی (آئی این پی)سیلانی کے زیر اہتمام گزشتہ روز بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں سیلانی میگا اے آئی اینڈ ٹیکنالوجی اسکلز ایسسمنٹ ٹیسٹ منعقد ہوا۔۔۔
جس میں تقریباً 2000 طالبات سمیت تقریباً 9000 طلبہ نے ٹیسٹ دیئے ۔ کامیاب طلبہ و طالبات کو ایجنٹک اے آئی، سنو فلیکس،مائیکروسافٹ ڈائنامکس اورویب اینڈ ایپ سمیت دیگر جدید اسکلز کی تربیت دی جائے گی۔ 2000 طالبات سمیت تقریباً 9000 طلبہ نے صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک دس شفٹوں میں ٹیسٹ دیئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments